ابنا: بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جاری جارحانہ پالیسیوں کے تناظر میں اس ملک کی سیکیورٹی فورسیز نے چار بےگناہ شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق آل خلیفہ حکومت کی سیکیورٹی فورسیز نے اس ملک کے علاقے کرزکان میں پرامن مظاہرے کو پسپا کرتے ہوئے چار افراد کو گرفتار کرلیا۔قابل ذکر ہے کہ بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف اس ملک کے عوام کا مختلف علاقوں میں پرامن مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ یہ مظاہرے خاصطور سے سترہ اور شہرکان میں کئے جارہے ہیں جبکہ کرزکان میں ہونے والے پرامن مظاہرے کو کچلتے ہوئے آل خلیفہ کی سیکیورٹی فورسیز نے چار افراد کو گرفتار کرلیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
5 فروری 2014 - 20:30
News ID: 503552
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جاری جارحانہ پالیسیوں کے تناظر میں اس ملک کی سیکیورٹی فورسیز نے چار بےگناہ شہریوں کو گرفتار کرلیا۔